میسی نے امریکی ایم ایل ایس کلب جوائن کرلیا

127

میسی کا کہنا ہے وہ امریکا میں کیریئر کے آغاز پر پُرجوش ہیں۔

امریکی لیگ میں انٹرمیامی کو سینٹ لوئس نے 3- 0 سے شکست دے دی۔ لیگ میں انٹر میامی آخری نمبر پر ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ