بھارت کے پاس پاکستانی لیڈر شپ جیسا دل گردہ نہیں: صدر زرداری

1

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گڑھی خدابخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر خطاب۔ صدر پاکستان نے بھارت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

 بھارت پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف والا دل گردہ کہاں سے لائے گا؟ ہمارے فوجی سربراہ نے اسے منہ توڑ جواب دیا، بھارت شکر کرے ہم نے لحاظ کیا ورنہ ان کے سارے جہاز گرا سکتے تھے۔

بےنظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ مودی کو پتا چل گیا پاکستان مذاق نہیں، ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، خود کو دنیا کی بڑی معیشت کہنے والے چار دن جنگ نہیں کر سکے۔

 

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

آپ کی راۓ