
وزیردفاع خواجہ آصف نے نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی صاحب جب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پہ حملہ ھوتا ھے اور بار بار ھوتا ھے۔ جب آپکی پارٹی کی قیادت بشمول آپکے پاکستان کی وحدت پہ حملہ کرتے ھیں آپکے ورکر آپکی قیادت کی آشیر باد سے انتہائ گندی زبان سوشل میڈیا پہ استعمال کرتے ھیں۔ اسوقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائ عزت خراب ھو رہی ھوتی ھے ۔ آئیں سب مل کر اسکی مذمت اور سدباب کرتے ھیں۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے...