سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش (جارج بش سینئر)کا 94 برس کی عمر میں انتقال

482

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش (جارج بش سینئر) 94 برس کی عمر میں انتقال کرگیا۔جارج بش سینئر کی وفات کی تصدیق ان کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی۔

جارج بش سینئر امریکا کے 41 ویں صدر رہ چکے ہیں۔ وہ 1989 سے 1993 تک اس عہدے پر فائز رہے۔ان کے صاحبزادے جارج ڈبلیو بش نے بھی 42 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں۔

بش سینئر اس سے قبل 1981 سے 1989 تک صدر رونالڈ ریگن کے نائب بھی رہ چکے تھے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ