آئی ایم ایف کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کے نمائندے جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو کتنا قرضہ دیا جائیگا؟ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا،ہم پاکستانی حکام کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں، بات چیت کا عمل جاری ہے،جلد آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کا دورہ کریگا۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]