
دوسری بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستان کے محمد آصف نے اپنی جیت کو کشمیری بھائیوں کے نام کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ یہ اکیلے ان کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں محمد آصف کا کہنا ہے کہ دوسری بار ورلڈ ٹائٹل جیتنا ایک اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چیمپئن شپ میں 44 ممالک کے کیوئسٹ شرکت کررہے تھے، سیمی فائنل اور فائنل مشکل تھا لیکن ان کی محنت رنگ لائی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...