ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر سخت تشویش

336

ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی اہم سماجی و ثقافتی تنظیم ’’پاکستان یونین ناروے‘‘ کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے ناروے کے شہر کرستیان ساند میں رواں ہفتے قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں چوہدری قمراقبال نے کہا ہے کہ ایک ملعون شخص نے جس کا تعلق ایک اسلام مخالف تنظیم سے ہے، کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو آگ لگا کر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ