ماسکو میں فیڈرل سیکیورٹی سروس کے پاس فائرنگ انٹیلی جنس افسر ہلاک

344

روس کے دارالحکومت ماسکو میں فیڈرل سیکیورٹی سروس(ایف ایس بی) کے دفتر کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں3 انٹیلی جنس افسر ہلاک اور5 زخمی ہو گئے۔روسی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق نامعلوم بندوق بردار نے جمعرات کی شام روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس(ایف ایس بی) کے دفتر کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ