بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا:آصف زرداری

108

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 2018ء کے مقابلے میں آج پیپلز پارٹی کے حالات بہتر ہیں۔ 

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، آصف زرداری نے جلسے کی تیاریوں کے لیے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا ہے۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی شہید بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ پر 21 جون کو لاہور میں جلسہ کرے گی۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ