امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ

100

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو۔

واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے، خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے امریکا پر لگائے الزامات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں ایسے الزامات قطعی غلط ہیں

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ