امریکی وزیرخارجہ چین جائیں گے

210

امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری بلنکن دورہ چین میں چینی حکام سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اس حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اس وقت بیجنگ کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود اعلیٰ سطح پر رابطے بحال کرنے کا خواہشمند ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ