بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

156

آئی سی سی نے مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پرکھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کیا جن میں بابراعظم کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کے نجم الحسین شنٹو اور آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر بھی شامل ہیں۔

بابراعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین کارکردگی پر اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ بابر اعظم نے 3 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف 62 بالوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی اور اگلے میچ میں انہوں نے 107 رنز کی اننگز کھیل کر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔

بابراعظم اس سے قبل بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

آپ کی راۓ