جو بائیڈن نے کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش

102

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون کیا ہے۔

 وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ