ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان

135

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو فروری میں ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز میں میزبانی کرنی ہے جس میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز پاکستان سپر لیگ  کے نویں ایڈیشن سے متصادم ہے، پی ایس ایل کے لیے ونڈو 12فروری سے 10 مارچ رکھی گئی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ