
برطانیہ میں پیاز، گاجر اور آلو کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں، رواں سال کے آغاز سے اب تک قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین سخت متاثر ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق زیتون کے تیل، چینی، انڈے اور آٹے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...