برطانیہ میں فنڈنگ کیس پارٹی سربراہ گرفتار

214

برطانیہ میں اسکاٹش نیشنل پارٹی کے فنڈنگ کیس کی تحقیقات کےلیے 52 سالہ نکولا اسٹرجن کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایڈنبرا سے اسکاٹ لینڈ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون سے فنڈنگ کیس میں پوچھ گچھ کی گئی۔

اسکاٹ لینڈ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار خاتون اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سابق سربراہ نکولا اسٹرجن تھیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ