سمندری طوفان کراچی سے 550 کلومیٹر اور ٹھٹہ سے 530 کلومیٹر دور رہ گیا

143

پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان کراچی سے 550 کلومیٹر اور ٹھٹہ سے 530 کلومیٹر دور رہ گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز میں 150 سے 190 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ سمندری طوفان 15جون کی دوپہر تک بھارتی ریاست گجرات کے قریب پہنچنے کا امکان ہے، کراچی میں 14 جون کو آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ