جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

138

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی ہیں۔

پی ٹی آئی ضلع بہاول نگر کے سٹی صدر حماد اشرف، پی ٹی آئی تحصیل بہاولنگر کے جنرل سیکریٹری ادریس اشرف، مسلم لیگ ق بہاولنگر کے جنرل سیکریٹری شیخ فضل الہٰی، مسلم لیگ ن بہاول نگر کے نائب صدر سید شاہزیب قمر، انجمن تاجران بہاول نگر کے صدر ساجد محمود نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا خیر مقدم کیا۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ