سمندری طوفان کل دن 11 بجے کے قریب کیٹی بندر ساحل سے ٹکرائے گا

211

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان  کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کل دن 11 بجے کے قریب کیٹی بندر ساحل سے ٹکرائے گا۔ ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقے طوفان سے زیادہ متاثرہوں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلاء ممکن بنایا جا رہا ہے، 1999 کا سائیکلون اس طرح کا تھا، عوام میں کچھ کنفیوژن ہے وہ پریشان ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ