
میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کے لیے ہے۔
میتھیو ملر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں، پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکا سے تعلق نہیں۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...