پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز ملنے کی تصدیق کردی

94

ذرائع ایس بی پی کے مطابق پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز کمرشل قرضے کی مد میں ملے ہیں۔

اس سے قبل چین نے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز دینے کا سوفٹ کوڈ بھجوایا تھا، جس میں اسلام آباد کو 1 ارب ڈالرز آج رات تک ملنے سے متعلق کہا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ