میاں شہباز شریف بلامقابلہ صدر منتخب

91

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ 4 سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔مریم نواز 4 سال کیلئے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائز بن گئیں جب کہ احسن اقبال بلا مقابلہ مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے

بین الاقوامی امور کیلئے اسحاق ڈار بلا مقابلہ منتخب ہوئے جب کہ مریم اورنگزیب آئندہ چار سال کیلئے مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات بن گئیں۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی عہدہ نہیں دیا گیا جب کہ عطاتارڑ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ