
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خیبر پختونخوا میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کیا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر تعزیت بھی کی۔
مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کی طرف سے بھی تعزیت کی
وزیرِ اعلیٰ کے پی کےعلی امین گنڈاپور نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فون کرنے اور تعزیت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...