
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا ہے وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔
ذرائع کا کا بتانا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم کوئٹہ میں 2 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5 دانش اسکولوں کا افتتاح کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک کے خلاف 500 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے بل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بھاری ٹی...