
بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے بڑا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ ترکیہ نے بھی پاک سعودی عرب دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
بلوم برگ کے مطابق یہ انکشاف اس معاملے سے باخبر افراد نے کیا اور بلوم برگ کایہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اتحاد سے مشرق وسطیٰ اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوتاہوا نظر آ رہا ہے۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے متاثرہ افراد کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے، جبکہ طے ...