
ڈپٹی کمشنر بہاول پور رانا محمد سلیم افضل نے کمپیوٹرازڈ اراضی سنٹر (سٹی) کااچانک دورہ کےا۔ انہوں نےسائیلین سے بات چیت کی اور ٹوکن کے اجراءمیں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کےا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد دانش اور انچارج اراضی سنٹر محمد رفیق بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر بہاول پور رانا محمد سلیم افضل نے کمپیو ٹرائزڈ اراضی سنٹر (سٹی) کااچانک دورہ کےا۔ انہوں نے سائیلین سے بات چیت کی اور ٹوکن کے اجراءمیں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد دانش اور انچارج اراضی سنٹر محمد رفیق بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر رانا محمد سلےم نے انچارج اراضی سنٹر کو تنبہ کی کہ سائیلن کو درست معاونت فراہم کی جائے اور میرٹ پر ہر سائل کا مسئلہ حل کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...