مشرف کے خلاف فیصلے پر پاک فوج کا ردعمل آگیا ، بڑی خبر

352

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلے سے خدشات درست ثابت ہوگئے، فیصلے میں استعمال کیے گئے الفاظ انسانیت، مذہب اور تہذیبی اقدار سے بالا تر ہیں۔PR دیا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اس تفصیلی فیصلے سے 17 دسمبر کو آنے والے فیصلے کی وجہ سے پیدا ہونے والے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ