پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کردیا گیا

435

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملائیشیا ہونے والے سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کردیا گیا۔کوالالمپورسمٹ کے اعلامیے کے مطابق ترکی اور ملایٔشیا کے علاوہ  قطر مل کر چینل بنائیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب کے بعد دورہ ملائیشیا منسوخ کر دیا تھا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ