
بین الاقوامی میڈیا کی خبروں کے مطابق ایران میں مظاہروں کے باعثگزشتہ 10 دنوں کے مظاہروں کے دوران کم از کم 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی انسانی حقوق کے کارکنوں کی نیوز ایجنسی (HRANA) نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 34 مظاہرین اور 2 سیکورٹی فورسز اہلکار تھے۔
برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام نے سرکاری طور پر مرنے والوں کی تعداد نہیں بتائی لیکن کہا یہ کہا گیا ہے کہ تین سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔غیر ملکی نشریاتی ادارے انڈی پینڈنٹ نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں 29 مظاہرین، 4بچے اور2سکیورٹی فورسز کے اہلکار شامل ہیں۔
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کو درپیش کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی ...