مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی

103

مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی، مسجدالحرام میں لاکھوں زائرین، نمازیوں کا اجتماع ہوا۔

مسجد نبوی، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں بھی نماز تراویح ادا کی گئی۔

مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے پانچ پبلک ٹرانسپورٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔

اس سال بھی رمضان میں مکہ، مدینہ اور جدہ کے لیے یومیہ ٹرینیں چلانے کا پروگرام جاری کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ