شاہ محمود قریشی بری ہو گئے

47

انسدادِ دہشت گردی لاہور کی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔

جج ارشد جاوید نے رات گئے کوٹ لکھپت جیل میں ملزمان کی موجودگی میں محفوظ فیصلہ سنایا۔

جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی، حمزہ عظیم، اعزاز رفیق، افتخار احمد، رانا تنویر اور زیاس خان کو بری کر دیا۔

اسی مقدمے میں عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا۔

انکے علاوہ دیگر ملزمان کو سزا سنائی گئی ان میں افضال عظیم پاہٹ، علی حسن، خالد قیوم اور ریاض حسین شامل ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ