
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڈ کی ہدایات پر
خیبر پختونخوا میں شدید بارش اور سیلابی صورتحال سے جانی نقصان کے باعث اسلام آباد میں آج اور کل معرکہ حق اور جشنِ آزادی کی تقریب ملتوی کردی گئی
علی امین گنڈاپور نے آج صوبے میں سوگ کا اعلان کیا ہے،قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بتایاکہ باجوڑ میں امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر خرابی موسم کے وجہ سے گر کر تباہ ہو گیاہے