
اسلام آباد کی پولیس نے
جے یو آئی (ف) کے رہنما فرخ کھوکھر کو مبینہ طور پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا
انکی تلاشی لی گئی جس میں ان سے غیر قانونی اسلحہ کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ انکو تھانہ آبپارہ منتقل کیا گیا ہے ۔ فرخ کھوکھر مشہور کاروباری شخصیت تاجی کھوکھرمرحوم کے بیٹے ہیں جنہوں نے حال ہی میں مولانا فضل الرحمان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے