
ھارتی حکام کا بڑا دعوی سامنے آیا ہے جہاں ان کا کہنا ہے کہ
ہم بنگلہ دیش کی طرف سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا بخور جائزہ لے رہے جہاں بنگلہ دیش نے ڈیمانڈ کی ہے انکی سابق وزیراعظم کو بنگلہ دیش کے حوالے کیا جائے۔ بھارتی حکام کا مزید کہنا ہے کہ
بھارت کے داخلی ،عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت درخواست کا جائزہ جاری ہے۔