ماڈل ٹاؤن کیس: نئے بینچ کی تشکیل، سماعت دو اکتوبر سے

655

لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ کو عام کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت پنجاب کی اپیل پر عوامی تحریک کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں نیا تین رکنی فل بینچ بنایا گیا جس نے حکومتی درخواستوں پر ابتدائی سماعت کی۔یاد رہے کہ سنہ 2014 میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پنجاب پولیس کے درمیان جھڑپ کے دوران 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ