شیخ رشید پیشنگوئی: مسلم لیگ ن کی مزید وکٹیں گرنے والی ہیں

631

شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کی اینٹیں گرنا شروع ہوگئیں ،کچھ دن ٹھہر جائیں سعد رفیق اور شاہد خاقان بھی نکلیں گے ۔

راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ اسلام اور پاکستان ہے تو ہم ہیں،حدیبیہ پیپر کیس مدرآف کرائم ہے۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف کے خاندان کی سیاست پر جھاڑو پھر جائے گا ،ہمیں آنکھیں دکھاتے اور ہمیں ہی لوٹ کر کھاتے ہو۔

خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ ہر عالم دین کا نام احترم سے لیتے ہیں اوراسلام کے خلاف ساشیں کرنے والوں کا جینا حرام کردیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ