
شیخ چلی کی طرح پاؤں پکڑ کر اقتدار میں رہنے سے بہتر ہے چند روز کم ہی سہی لیکن شیر کی طرح جیا جائے:وزیر ریلوے
خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی کی خواہشات پر مسلم لیگ ن نہیں ٹوٹے گی، مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی قیادت میں پوری طرح متحد ہے، انتخابات میں پتہ چل جائے گا کون کتنے پانی میں ہے، ریاض پیرزادہ اور ان جیسے لوگ اپنے مفاد کیلئے سیاسی جماعتوں میں توڑ پھوڑ کرتے ہیں۔