بہاولپور کی طالبہ کا اعزاز

903

صنعت زار بہاولپور کی طالبہ مہوش اعجاز نے پرائم منسٹر یوتھ سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈریس میکنگ کے شعبہ میں پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ مہوش اعجاز نے قومی سطح پر یہ اعزاز نیو ٹیک میں قومی سطح کے مقابلہ جات میں منعقد اسلام آباد میں حاصل کیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ