ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بولر فہیم اشرف کی ہیٹ ٹرک

644

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی میڈیم پیسر فہیم اشرف نے شاندار ہیٹ ٹرک کی۔19ویں اوور میں فہیم اشرف نے اشارا ادانا، اداوتے اور شناکا کو لگاتار تین گیندوں پر آؤٹ کر کے ہیٹ ٹرک کی۔وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باؤلر ہیں۔انہوں نے مجموعی طور پر 3 اوورز میں 16 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ