آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات

669

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سے ایرانی سفیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ،جس میں علاقائی سلامتی ،پاک ایران بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دفاعی شعبوں میں تعاون پر بھی گفتگو کی گئی ۔

ایرانی سفیرنےخطےمیں امن واستحکام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کوسراہا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ایرانی سفیرنے پاکستان سےبہترتعلقات کے لیےکام جاری رکھنےکے عزم کیا بھی اظہار کیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ