
لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال آج بھی بانی ایم کیو ایم کی لائن پر چل رہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں سرفراز مرچنٹ نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کی ایف آئی آر میں ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی رہنمائوں کے خلاف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال پاکستان میں بانی ایم کیو ایم کے لئے سہولت کاروں کی سربراہی کرتے تھے