ہنگو. ایف ایس او احتجاجی مظاہرہ.

938

ہنگو.
فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اورکزئی کا فاٹا اصلاحات میں تاخیر کے خلاف ہنگو بازار میں احتجاجی ریلی. ہنگو پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ.

ہنگو.
ریلی اور مظاہرہ ایف ایس او اورکزئی کے صدر مشتاق حسین کی قیادت میں کی گئی.

ہنگو
مظاہرے میں ایف ایس او کے مرکزی صدر شوکت عزیز سمیت کابینہ اور سینکڑوں طلباء نے شرکت کی .

 

 

ہنگو.
مظاہرے میں مظاہرین کا گو ایف سی آر گو. فاٹا کو خیبر پختون خواہ میں ضم کیا جائے کے نعرے لگائے.

ہنگو.
فاٹا اصلاحات میں تاخیر نامنظور ہیں فاٹا کو جلد از جلد خیبر پختون خواہ میں ضم کیا جائے. مشتاقِ حسین صدر ایف ایس او کا مظاہرہ سے خطاب.

 

ہنگو.
فاٹا کو 2018 الیکشن میں فاٹا کو صوبائی اسمبلی کی نمائندگی دی جائے مظاہرین.

ہنگو.
فاٹا کو این ایف سی ایوارڈ میں 3 فیصد حصہ دیا جائے. مظاہرین.

ہنگو.
فاٹا کے عوام پر رحم کیا جائے فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کی جائے. مظاہرین

 

 

مزید خبریں

آپ کی راۓ