
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے تو طریل عرصے خبروں میں رہے اور اب ایسا لگ رہا ہے کہ وہ بہت جلد ایک ریائلٹی ٹی وی شو کا حصہ بننے جارہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق عامر خان ’آئی ایم سلیبریٹی گیٹ می آؤٹ آف ہیر‘ نامی شو کا حصہ بنیں گے، اور اس سیریز کا جلد آغاز بھی ہوجائے گا۔
وہ اس شو کے حوالے سے آسٹریلیا کے شہر برسبین بھی روانہ ہوئے