اولمپیئنز نے پاکستانی ہاکی کو تباہ کردیا ہے۔

815

پاکستانی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا میں جاری چار ملکی ٹورنامنٹ میں بدترین کارکردگی پر سابق اولمپیئنز نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن میرٹ کو پس پشت ڈال کر مطلوبہ نتائج دینے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔
خیال رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اس ٹورنامنٹ میں نو ایک کے سکور سے شکست پاکستان کی ہاکی کی تاریخ میں بدترین شکست ہے۔منظور جونیئر نے کہا کہ ’پاکستان ہاکی فیڈریشن کی باگ ڈور چلانے والے اولمپیئنز نے پاکستانی ہاکی کو تباہ کردیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ