راجہ ظفر الحق کی کمیٹی کی رپورٹ کو قوم کے سامنے لایا جائے

798

سراج الحق نے کہا کہ ’فیض آباد دھرنے کے حوالے سے حکومت نے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں جو کمیٹی بنائی ہے اس کی رپورٹ کو سات پردوں میں چھپانے کے بجائے قوم کے سامنے لایا جائے، دھرنے میں بیٹھنے والے افراد کی ذمہ داری حکومت کی ہے جبکہ حکومت شاید یہی چاہتی ہے کہ دھرنے والے افراد مزید بیٹھیں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’فیض آباد پر دھرنا دینے والوں کا مطالبہ ہے کہ جس نے ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے حلف نامے میں تبدیلی کی اور قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ان افراد کو سزا ملنی چاہیے۔‘

مزید خبریں

آپ کی راۓ