
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے اسلام آباد دھرنا کو پرامن طریقے سے حل کرنے کا مشورہ دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ دونوں اطراف سے تشدد کوروکا جائے،تشدد قومی مفاد اورہم آہنگی کے لئے ٹھیک نہیں۔