عمران خان کا استعفوں کا مطالبہ

642

عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر قانون زاہد حامد سے عہدے چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ۔

ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک کو سنگین بحران میں دھکیلنے والے کٹھ پتلی وزرا کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر قانون کو معاملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دینا چاہے تھا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ