شیخ رشید احمد نے کہا کہ

519

شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن اصلاحات بل میں ختم نبوت ﷺ کی شق کو جان بوجھ کر نکالا گیا تھا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اعتماد میں لا کر ہی یہ شق نکالی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہناتھاکہ حکومت نے ناموس رسالت ﷺ کے مسئلے کو جان بوجھ کر چھیڑا ہے،وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کی بجائے معصوم لوگوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے لوگ مشتعل ہو رہے ہیں ، انہوں نے مزید کہاکہ احسن اقبال سے اپناگھر نہیں سنبھالا جا سکتا وہ ملک میں امن و امان کس طرح بحال کریں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ