رینجرز کو اختیارات دے دیئے گئے

589

اسلام آباد میں ہونے والے مذہبی جماعتوں کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے اب رینجرز کو اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ ذمہ داریاں دینے کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جب کہ رینجرز کی معاونت کے لئے پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری بھی موجود رہے گی۔تفصیلات کے مطابق اختیارات کے تحت 26 نومبر سے 3 دسمبر تک آپریشن کی ذمہ داریاں رینجرز کے سپرد کی ہیں جب کہ آپریشن کے انچارج ڈی جی رینجرز پنجاب ہوں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ