
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بارشوں سے کئی علاقے زیرآب آگئے۔

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بارشوں سے کئی علاقوں میں نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔

گذشتہ دو روز کے دوران ہونے والی بارشوں کے دوران کئی علاقے زیرآب آگئے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا۔ گھروں میں بھی پانی داخل ہوگیا اور کئی گھروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔